اہم خبریںتازہ تریندنیا

سعودی عرب، ایک ہفتے میں 25 ہزار سے زائد غیر ملکی گرفتار

ریاض(اے ون نیوز) سعودی عرب میں رہائش، کام اور سرحدی سکیورٹی کے قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو پکڑنے کیلئے مشترکہ کارروائیوں کے دوران پورے ملک میں 25ہزار سے زائد غیر قانونی تارکین وطن کو گرفتار کیا گیا۔

سعودی حکام نے اقامہ، لیبر اور سرحدی قانون کی خلاف ورزی کرنے والے غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن میں ایک ہفتے کے دوران 25ہزار533غیر ملکیوں کو حراست میں لے لیا گیا۔

سعودی وزارت داخلہ کے اعداد و شمار کے مطابق یہ گرفتاریاں 11 سے 17 ستمبر ایک ہفتے کے دوران عمل میں آئی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button