اہم خبریںتازہ ترینتجارت

حکومتِ پاکستان نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر پابندی ختم کردی،نئی پالیسی جاری

اسلام آباد (اے ون نیوز) حکومتِ پاکستان نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر پابندی ختم کرتے ہوئے نئی پالیسی نافذ کر دی۔

وزارتِ تجارت کے مطابق کھالوں کی برآمد صرف گوادر فری زون سے کی جا سکے گی۔ اجازت صرف رجسٹرڈ اور منظور شدہ سلاٹر ہاؤسز کو دی جائے گی۔ نوٹیفکیشن کے تحت ای سی سی کے 2015 کے فیصلے کو خارج کر دیا گیا ہے۔ وزارتِ تجارت نے ایکسپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button