اہم خبریںتازہ ترین

پنجاب نے جیلیں بھرنے کے سب پچھلے ریکارڈ توڑ دئیے

لاہور(اے ون نیوز)پنجاب نے جیلیں بھرنے کے سب پچھلے ریکارڈ توڑ دئیے صوبے کی 45 جیلوں میں 38 ہزار قیدی رکھنے کی گنجائش ہے لیکن قیدیوں کی تعداد 70ہزار سے تجاوز کر گئی ہے

اڈیالہ جیل میں دو ہزار قیدیوں کی گنجائش ہے لیکن اڈیالہ جیل میں قیدیوں کی تعداد آٹھ ہزار سے بھی اوپر چلی گئی ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button