اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین

بلوچستان میں دہشت گردی میں ملوث فتنہ الہندوستان کا سرغنہ جمیل ٹیٹک ہلاک

پنجگور (اے ون نیوز) بلوچستان میں دہشت گردی کی کئی کارروائیوں میں ملوث فتنہ الہندوستان کا انتہائی مطلوب سرغنہ جمیل ٹیٹک مارا گیا۔

ذرائع نے بتایا کہ دہشت گرد جمیل عرف ٹیٹک ضلع پنجگور کا رہائشی تھا، ٹیٹک پنجگور اور بولیدہ سمیت متعدد علاقوں میں دہشت گردانہ کارروائیوں میں سرگرم تھا۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ دہشت گرد جمیل 2022 میں پنجگور ہیڈکوارٹر پر حملے سمیت کئی دہشت گردانہ کارروائیوں میں بھی ملوث رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button