اہم خبریںتازہ تریندنیا

نیتن یاہو کے حکم کے بعد اسرائیلی طیاروں نے غزہ شہر پر دوبارہ حملے شروع کر دیے

غزہ(اے ون نیوز)اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو کے حکم کے بعد اسرائیلی طیاروں نے غزہ شہر پر فضائی حملے شروع کر دیے۔

خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے شمالی غزہ کے اسپتال کے قریب حملہ کیا ہے۔

الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے مختلف مقامات پر حملے کیے ہیں۔ ایک میزائل الشفاء اسپتال کے پیچھے گرا۔

حملے نے اسپتال کے اندر مریضوں اور طبی عملے میں شدید خوف و ہراس اور افراتفری پھیل گئی۔ عینی شاہدین نے اس حملے کو بہت بڑا اور خوفناک قرار دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button