اہم خبریںپنجابتازہ ترین

لاہور: ڈیفنس فیز 6 میں ڈمپر اور موٹرسائیکل میں ٹکر، 3 افراد جاں بحق

لاہور (اے ون نیوز) ڈیفنس سی فیز فائیو میں ڈمپر تیز رفتاری کے باعث الٹ گیا۔ایک ہی موٹرسائیکل پر سوار 3 نوجوان جاں بحق ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ڈمپر ٹرک ریت سے بھرا ہوا تھا۔ تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آیا۔

جاں بحق ہونے والوں کی شناخت 27 سالہ ناصر سلیم ، 48 سالہ شان محمد ولد شفیع ، 19 سالہ محمد حفیظ ولد محمد اسحاق کے نام سے ہوئی۔ جاں بحق تینوں افراد کا تعلق ضلع قصور سے تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button