اہم خبریںتازہ تریندنیا

تارکین وطن کی ایک اور کشتی سمندربرد،300لاپتہ

پتراجایا(اے ون نیوز)ملائیشیا اور تھائی لینڈسرحد پر تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی ۔

ملائیشین میری ٹائم کے مطابق کشتی ڈوبنے سے ایک شخص ہلاک ہو گیا،10کو بچا لیاگیاجبکہ 300لاپتہ ہیں۔

ملائیشین میری ٹائم کے مطابق واقعہ تین دن قبل پیش آیا، دیگر دو کشتیوں کے بھی لاپتہ ہونے کی اطلاع ہیں،کشتی میں میانمار، روہنگیا اور بنگلہ دیشی تارکین وطن سوار تھے۔

ملائیشین پولیس کے مطابق ملائیشیا آنے والے افراد پہلے ایک بڑے جہاز میں سوار تھے،تارکین وطن کو بعد میں تین چھوٹی کشتیوں پر منتقل کیاگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button