اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

اے ون ٹی وی کے کامیابی کے7سال

لندن(اے ون ٹیم)اوورسیز پاکستانیوں کی آواز اے ون ٹی وی نے کامیابی کے ساتھ 7سال مکمل کر لئے،23مارچ2018کو اے ون ٹی وی نے نشریات کا آغاز کیا تھا،24گھنٹے دنیا بھر کے ناظرین کو ہم نے با خبر رکھا،مثبت صحافت کو فروغ دیا،آج تک ہماری کسی خبر پر کوئی انگلی نہیں اٹھا سکا،سچائی کی جانب ہمارے قدم نہیں رکیں گے،دنیا بھر کے ناظرین کو24گھنٹے باخبر رکھنے کےلئے اے ون ٹی وی کی ٹیم اپنی جدوجہد جاری رکھے گی۔

A1UK.TVسب سے زیادہ پڑھی جانےوالی ویب سائٹ
اے ون ٹی وی کی انگلش اور اردو ویب سائٹ پر ہم تازہ ترین خبریں 24گھنٹے اپ لوڈ کرتے رہتے ہیں جو اے ون ٹی وی کی ٹیم کی محنت اور کام سے لگن کی وجہ سے ممکن ہوا،تیز ترین سرور کی بدولت ایک کلک پر آسان ترین رسائی ممکن ہے،جہاں آپ دنیا بھر کی خبریں با آسانی پڑھ سکتے ہیں،ہمیں آپ فیڈ بیک کےلئے ویٹس ایپ بھی کر سکتے ہیں ہم آپ کی تجاویز کا خیر مقدم کریں گے۔
ہمارا رابطہ نمبر یہ ہے۔
+44 7707 652490
میرا۔۔۔آپ کا ۔۔۔ہم سب کا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button