اہم خبریںبرطانیہتازہ ترین

برطانیہ میں گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کیوں کی گئی ہیں؟

لندن(اے ون نیوز)برطانیہ میں آج سے برٹش سمر ٹائم کا آغاز ہو گیا۔

برٹش سمر ٹائم کا آغاز ہوتے ہی گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کردی گئی۔سمر ٹائم کے دوران برطانیہ اور پاکستان کے درمیان وقت کا فرق 4 گھنٹے رہے گا۔

سمر ٹائم کے آغاز کا مقصد دن کی روشنی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھانا ہے، برٹش سمر ٹائم اکتوبر کے آ خری اتوار تک چلے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button