اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(اے ون نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری ڈگری کیس کا فیصلہ سنا دیا۔

اے ون ٹی وی کے مطابق عدالت نے میاں داؤد کی درخواست منظور کرلی،عدالت نے جسٹس طارق جہانگیری کی بطور جج تعیناتی کو کالعدم قرار دیدیا،عدالت نے وزارت قانون کو جسٹس طارق جہانگیری کوڈی نوٹیفائی کرنے کا حکم دیدیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button