اہم خبریںتازہ ترین

پاکستان کے 3 بڑے ائیرپورٹس پر امیگریشن منصوبے ‘ای گیٹس’ کے معاملے پر بڑی پیشرفت

اسلام آباد(اے ون نیوز)ملک کے 3بڑے ائیرپورٹس پرامیگریشن منصوبے ای گیٹس کے معاملے پر پیشرفت ہوئی ہے۔

ابتدائی طور پر کراچی،لاہور اور اسلام آباد ائیرپورٹس پر ای گیٹس نصب ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی ائیرپورٹ پرامیگریشن کےلیے ای گیٹس نصب کرنے کےلیےجگہ کاتعین کرلیا گیا ہے۔

ای گیٹس نصب ہونے سے مسافروں کا امیگریشن میں وقت بچے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button