اہم خبریںبرطانیہتازہ ترین

برطانیہ میں شہزاد اکبر پر قاتلانہ حملہ، ناک اور جبڑا فریکچر، ہسپتال منتقل

لندن (اے ون نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق مشیر احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر پر برطانیہ میں قاتلانہ حملہ کیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کے آفیشل ایکس ہینڈل پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بیرسٹر شہزاد اکبر کے گھر پر ان پر قاتلانہ حملہ کیا گیا۔ یہ حملہ ان کے کیمبرج میں واقع گھر پر کیا گیا۔

ایک 25 سے 30 سال کے حملہ آور نے مسلسل ان کے چہرے پر مکے مارے جس سے ان کی ناک اور جبڑا فریکچر ہو گئے ۔ انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے مقامی پولیس نے تمام تفصیلات حاصل کر لی ہیں اور تفشیش جاری ہے-

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button