اہم خبریںپنجابتازہ ترین

اوکاڑہ ، 18 سالہ نوجوان کے ساتھ اجتماعی زیادتی

اوکاڑہ(اے ون نیوز)پنجاب کے ضلع اوکاڑہ میں 18 سالہ نوجوان کے ساتھ اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق اوکاڑہ پولیس نے نوجوان کیساتھ زیادتی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا، بیوہ خاتون کی درخواست پر صدر رینالہ خورد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہو ئے ملزمان کو گرفتار کیا۔

پولیس نے بتایا کہ زیادتی میں ملوث ملزمان ملزمان ساقب اور عبدالباسط گرفتار کرلیے گئے جبکہ اوکاڑہ پولیس کی جنسی جرائم کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button