اہم خبریںپنجابتازہ ترین

لاہور میں بسنت کے موقع پر موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لاہور(اے ون نیوز)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 06 اور 07 فروری کو لاہور میں موسم خشک اور آسمان صاف رہےگا، ہلکی مغربی و شمال مغربی ہواوں کی رفتار 10 سے 15 کلومیٹر فی گھنٹہ رہنے کی پیشگوئی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہوا پتنگ بازی کے محفوظ انعقاد کے لئے موزوں ہوں گی،08 فروری سے لاہور میں موسم خشک اور ہلکے بادل رہنے کا امکان ہے۔

صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے، ملک کے شمالی و بالائی علاقوں میں سردی کی شدت برقرار رہنے کی توقع ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button