پکوانتازہ ترین

چکن چیز روٹیلا گھر پر بنائیں(اے ون ٹی وی رمضان سپیشل)

چکن چیز روٹیلا گھر پر بنانے کی آسان ترکیب ہم آپ کو گھر پر بنانے کی ترکیب سیکھا رہے ہیں،اس کے لئے جو اجزا درکار ہیں وہ ذیل میں ہیں.
چکن…. قیوب کی شکل میں کاٹ کر ابال لیں
چیز….حسب ضرورت
ٹماٹر….قتلوں کی شکل میں کاٹ لیں
ٹماٹو کیچپ

بازار سے روٹیلا لے کر اسے توے پر گرم کر لیں،پھر اس میں بتائے گئے اجزا کی فلنگ کر لیں
پودینے کی چٹنی کے رائتے یا ٹماٹو کیچپ کے ساتھ کھائیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button