اہم خبریںتازہ تریندنیا

بارسلونا، موبائل کانگرس، شہر کے ہوٹل 93 فیصداور ہوسپیتالیت کے ہوٹل 97 فیصدبک ہو گئے

بارسلونا(اے ون نیوز) موبائل کانگرس، شہر کے ہوٹل %93 اور ہوسپیتالیت کے ہوٹل %97 بک ہو چکے ہیں۔

ای بکنگ کے مطابق،بارسلونا میں ہوٹل کمرے کا اوسط کرایہ 590€ اور ہوسپیتالیت میں 690€ وصول کیا جا رہا ہے۔

اپارٹمنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق بکنگ کی شرح %91 رہی ہے۔ اور کل 29 ہزار افراد ٹورسٹ اپارٹمنٹس میں ٹھہریں گے۔

کانگرس منتظمین کے مطابق، کانگرس کا شہر پر ساڑھے 58 کروڑ یورو کا معاشی اثر پڑے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button