اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ

لاہور(اے ون نیوز)ڈیزل قیمتوں میں 20 فیصد اضافے کے بعد ٹرینوں کے کرایوں میں اضافہ ہو گیا.

‏پاکستان ریلویز کا اکانومی کلاس کے کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ہے،‏اے سی کلاسز کے کرایوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے.

‏مال گاڑیوں کے کرایوں میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا ہے،‏اضافے کا اطلاق 9 مارچ سے ہو گا.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button