
کراچی(اے ون نیوز) شیری رحمان کی بیٹی انتقال کرگئیں وہ انکی اکلوتی اولاد تھیں.
39سالہ ماروی خورشید ملک کو کچھ دن پہلے برین ہیمرج ہوا تھا۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا سینیٹر شیری رحمان کی بیٹی کے انتقال پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا سینیٹر شیری رحمان سے اظہار تعزیت
وزیراعظم کی مرحومہ کے بلندیء درجات کی دعاء،خاندان کے لئے صبر جمیل کی دعاء
اولاد کا غم ناقابلِ بیان ہوتا ہے،وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف
غم کی اس گھڑی میں ہم سوگوار خاندان کے غم میں شریک ہیں ،وزیراعظم




