اہم خبریںبرطانیہتازہ ترین

کیا ایران لندن کو میزائل سے نشانہ بناسکتا؟برطانیہ نے اسرائیلی دعویٰ کا پردہ چاک کر دیا

لندن(اے ون نیوز)برطانیہ نے ایران کا لندن پر میزائل حملے سے نشانہ بنانے کا اسرائیلی دعویٰ مسترد کردیا۔

اسرائیل نے ایران کی جانب سے لندن کو میزائل سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا تھا۔

اسرائیلی دعوے کے ردعمل میں برطانیہ کے ہاؤسنگ سیکرٹری اسٹیو ریڈ (Steve Reed) نے کہاکہ اس دعوے کی کوئی تصدیق شدہ تشخیص موجود نہیں.

انہوں نے مزید کہا کہ ایسا کوئی اندازہ نہیں کہ ایران برطانیہ کو نشانہ بنا رہاہے یا اگروہ چاہے تو ایسا کربھی سکتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button