اہم خبریںتازہ تریندنیا

کیا امریکی فوجی اڈے مشرقِ وسطیٰ سے اسرائیل منتقل ہورہے ہیں؟

تل ابیب(اے ون نیوز) اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے امریکا کو فوجی اڈے قائم کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل میں مستقل امریکی فوجی اڈہ موجود نہیں، امریکا کے بڑے فوجی اڈے خلیجی ممالک میں موجود ہیں جو اب ایرانی میزائلوں کا نشانہ بن رہے ہیں۔

اسرائیلی میڈیا کے مطابق Israel میں امریکی فوج کی موجودگی محدود ہے، مشترکہ فوجی تنصیبات اسرائیلی اڈوں کے اندر قائم ہیں۔

رپورٹس کے مطابق امریکی فوجی نظام اور ریڈار Israel میں فعال ہے، مشرق وسطیٰ سے امریکی اڈے Israel منتقل کرنے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button