اہم خبریںتازہ تریندنیا

تہران ’’پاکستان شکریہ‘‘ کے نعروں سے گونج اُٹھا..ویڈیو

تہران(اے ون نیوز)ایران کا دارالحکومت تہران ’’پاکستان شکریہ‘‘ کے نعروں سے گونج اٹھا۔

ولی عصر چوک پر ریلی کے شرکاء نے پاکستانی سبز ہلالی پرچم اٹھا رکھے تھے، ان کے ہاتھوں میں موجود پلے کارڈز پر شکریہ پاکستان کے نعرے بھی درج تھے۔

تہران کی ریلیوں میں صدر مسعود پزشکیان اور وزیر خارجہ عباس عراقچی نے بھی شرکت کی، شہریوں نے انقلاب ایران کے حق میں نعرے لگائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button