اہم خبریںتازہ تریندنیا

ایران کاگرنے والے امریکی طیارے کے پائلٹ کی تلاش پر انعام کا اعلان

تہران(اے ون نیوز)ایران نے گرنے والے امریکی طیارے کے پائلٹ کی تلاش پر انعام کا اعلان کردیا۔

برطانوی میڈیا نے ایرانی سرکاری میڈیا کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہےکہ ایران نے گرنے والے امریکی طیارے کے پائلٹ کی تلاش پر 66 ہزار 100 ڈالرانعام کا اعلان کیا ہے۔

امریکی پائلٹ کو زندہ پکڑنے والے شہری کو یہ انعام دیاجائے گا۔

دوسری جانب امریکی حکام نے بتایا کہ طیارے کے پائلٹ کوبچا لیا گیا ہے تاہم عملے کا ایک رکن لاپتا ہے، لاپتا اہلکار طیارے میں موجود ویپن سسٹمز آفیسر تھا۔

امریکی میڈیا کے مطابق امریکی ایف 15 طیارہ جنوبی ایران میں مار گرایا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button