
برسلز(اے ون نیوز)اوورسیز پاکستانیز کمیشن (او پی سی) پنجاب کے سابق وائس چیئرمین مخدوم طارق محمود الحسن کی سپین آمد.

پاک بزنس فورم سپین کے صدر سید ذوالقرنین شاہ کی جانب سے شنواری ریسٹورنٹ میں استقبالیہ ان کے اعزاز میں پرتکلف عشائیہ کا اہتمام.

جس میں سپین کے معروف بزنس مین سماجی شخصیت سید زولقرنین شاہ بخاری ،اوورسیز پاکستانیز کمیشن (او پی سی) پنجاب کے سابق وائس چیئرمین برایے سپین چوہدری امتیاز لوراں ، محمد شہزاد بھٹی سابق صدر پی ٹی آئی اسپین ، معروف بزنس مین چوہدری امتیاز احمد، مہر فرحان نزید، پروفیسر طاہر عظیم سینئر رہنما پیپلز پارٹی سپین ، چوہدری نزیر گوندل، رانا احسن، چوہدری عمران چھوکر کلاں، جاوید مغل ہم وطن نیوز، راجو الیگزینڈر سمیت دیگر اوورسیز کمیونٹی نےخوش آمدید کہا.









