اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

مولانا فضل الرحمان کی شاہد آفریدی کے گھر آمد

اسلام آباد(اے ون نیوز) جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے ان کے گھر جا کر ملاقات کی ہے۔

شاہد آفریدی کی جانب سے سوشل میڈیا پر سربراہ جے یو آئی کی تصاویر شیئر کی گئیں۔

سابق کپتان نے لکھا کہ مولانا فضل الرحمان صاحب کا ہمارے گھر تشریف لانا ہمارے لیے باعث مسرت اور اعزاز رہا۔

شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ان کے ساتھ بیٹھ کر نہایت خوشگوار اور بامعنی گفتگو کا موقع ملا، اس خوبصورت ملاقات پر ہم مولانا صاحب کے بے حد مشکور ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button