اہم خبریںتازہ تریندنیا

ترکیہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے

استنبول(اے ون نیوز)ترکیہ میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

جرمن ریسرچ سنٹر کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 6.2 جبکہ گہرائی 10کلو میٹر ریکارڈکی گئی،زلزلے سے کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button