اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

صنم جاوید اپنے شوہر سمیت گرفتار

لاہور (اے ون نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی سوشل میڈیا ایکٹوسٹ صنم جاوید کو ان کے شوہر سمیت گرفتار کرلیا گیا ہے جس کی تصدیق پولیس نے بھی کردی۔

پولیس کے مطابق صنم جاوید اور ان کے شوہر کو گرین ٹاؤن کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے ، دونوں کو ۹ مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے مقدمات میں گرفتار کیا گیا ہے اور تھانے متنقل کردیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button