
لاہور(اے ون نیوز)آئندہ 02 سے 04 گھنٹوں کے دوران جہلم، چکوال، تلہ گنگ، خوشاب، منڈی بہاؤالدین، سرگودھا، ساہیوال، جھنگ، گوجرانوالہ، گجرات، حافظ آباد، سیالکوٹ، نارووال، لاہور، قصور، ننکانہ صاحب، اوکاڑہ، راجن پور، ساہیوال، خانپور، ساہیوال، شورکوٹ، بہاولنگر، بہاولپور، سبی، ہرنائی، ڈیرہ بگٹی، جیکب آباد، شکارپور، سکھر، گھوٹکی، خیرپور اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
پیشگوئی کی مدت کے دوران چند مقامات پر شدید بارشیں بھی ہو سکتی ہیں۔