اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

بھارت نے پاکستان پر میزائلوں سے حملہ کر دیا

لاہور(اے ون نیوز)بھارت نے پاکستان کے 5 شہروں مظفر آباد ،بہاولپور ،احمد پور شرقیہ، کوٹلی اور مرید کےمیں اپنی فضائی حدود سے میزائلوں سے حملہ کر دیا.

بہاولپور شہر کے مختلف علاقوں میں5 زوردار دھماکوں کی آوازیں سنی جانے کی اطلاعات ہیں۔ دھماکوں کے حوالے سے اب تک کوئی واضح معلومات سامنے نہیں آئی ہیں اور ان کی نوعیت یا کسی ممکنہ وجہ کے بارے میں تفصیلات معلوم کی جا رہی ہیں.

آئی ایس پی آر نے بھارت کے میزائل حملوں کی تصدیق کر دی ہے،
تفصیلات آ رہی ہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button