
لاہور(اے ون نیوز)پاکستان میزائلوں حملوں کا منہ توڑ جواب دے رہا ہے اب تک کی اطلاعات کے مطابق پاکستان نے بھارت کے 2 رافیل طیارے مار گرائے ہیں.
تفصیلات کے مطابق پاکستان نے بھارت کا بریگیڈ ہیڈ کوارٹر بھی تباہ کر دیا ہے.سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی طیارے محفوظ رہے.