
لاہور(اے ون نیوز)اسے کہتے ہیں گھس کر مارنا،پاکستان نے بھارت کا ایک اور رافیل طیارہ مار گرایا
اے ون ٹی وی کے مطابق پاکستان نے بھارت کا ایک اور رافیل طیارہ مار گرایا،بھارت کے گرائے جانےوالے طیارون کی تعداد 3 ہو گئی ہے،ایک ڈرون بھی مار گرایا.
بھارت کا ایک طیارہ بھٹنڈا،ایک اکھنور اور ایک اونتی پورہ میں گرایا گیا ہے،بھارت کے تباہ ہونےوالے طیاروں میں 2 رافیل اور ایک سخوئی شامل ہے.