اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

میاں عباد فاروق رہا ہو کر گھر پہنچ گئے

لاہور(جاوید ہاشمی سے)9 مئی کیس میں گرفتارمیاں عباد فاروق 9 مئی کو ہی رہا ہو کر گھر پہنچ گئے،ہاتھ میں قرآن مجید تھامے عباد فاروق جب گھر پہنچے تو پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں،اس موقع پر وہ مسکرا رہے تھے.

ایکس پر اپنے ایک پیغام میں میاں عباد فاروق نے کہا الحمداللہ میں خیریت سے واپس اپنے گھر پہنچ گیا ہو۔میں شکرگزار ہو اس رب کائنات کا جس نے مجھے حوصلہ دیا اور ان ظالموں کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنے کی ہمت دی۔

انہوں نے مزید کہامیں آج اپنے بیٹے شہید عمار عباد کو بہت یاد کررہا ہو ہماری خوشیاں اسکے بغیر کچھ نہیں۔اللہ جنت الفردوس میں جگہ دیں.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button