
اسلام آباد(اے ون نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے تھوڑی دیر پہلے 6 بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں-
بھارت اپنے ہی شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے، بھارت سکھوں کو ٹارگٹ کر رہا ہے، ایک میزائل آدم پور اور 5 میزائل امرتسر میں گرے-
ڈ ی جی آئی ایس پی آر نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری ہمدردی سکھوں کیساتھ ہے-