اہم خبریںتازہ تریندنیا

تھائی لینڈ کی حسینہ نے مس ورلڈ کا تاج اپنے سر پر سجا لیا

حیدر آباد (اے ون نیوز )تھائی لینڈ کی حسینہ نے مس ورلڈ 2025 کا تاج اپنے سر سجا لیا۔

غیرملکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ تھائی لینڈ سے تعلق رکھنے والی 22 سالہ اوپل سچاتا چوانگسری نے 72ویں مس ورلڈ 2025 کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے شہر حیدرآباد میں منعقد کئے گئے مقابلہ حسن میں 108 حسیناو¿ں نے اپنے حسن اور ذہانت سے سب کو متاثر کرنے کی کوشش کی۔

اوپل چوانگسری کو گزشتہ سال کی مس ورلڈ چیک ریپبلک کی کرسٹینا پشکوا نے تاج پہنایا،اس مقابلے میں ایتھوپیا کی Hasset Dereje Admassu پہلی رنر اپ رہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button