اہم خبریںتازہ تریندنیا

پاکستان کے ہمسا یہ ملک میں کورونا کی وبا دوبارہ پھوٹ پڑی

نئی دہلی(اے ون نیوز)بھارت میں کورونا کے کیسز میں اضافہ، 24گھنٹے میں 2افراد ہلاک، 300 کیسز کی تصدیق ہو گئی ہے.

بھارتی میڈیا کے مطابق حالیہ دنوں میں بھارت میں کیسز کی کل تعداد4ہزار302 اور 7 اموات ریکارڈ کی جاچکی ہیں

سب سے زیادہ متاثر دہلی، اتر پردیش اور مغربی بنگال ہیں،3ہزار281 افراد کو اسپتالوں سے ڈسچارج کیا جاچکا ہے .

طبی حکام کاکہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کی نگرانی کی جارہی ہے.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button