اہم خبریںتازہ تریندنیا

امریکہ نے ایران پر حملہ کر دیا

تہران(اے ون نیوز)امریکہ نے ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملہ کر دیا-

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ‎ہم نے ایران میں تین نیوکلیئر سائٹس پر کامیاب حملہ مکمل کیا ہے-

ٹرمپ نے کہا ‎‏فردو، نطنز اور اصفہان میں حملے کیے گئے،‎‏تمام طیارے اب ایران کی فضائی حدود سے باہر ہیں-

ٹرمپ نے مزید کہا‎‏اب امن کا وقت ہے-

ایرانی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ اب ہمارے لیے جنگ شروع ہو چکی ہے-

‏تینوں جوہری مقامات کو کچھ دن قبل خالی کرایا گیا تھا، ‏کوئی بڑا دھچکا نہیں لگا کیونکہ مواد پہلے ہی نکال لیا گیا تھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button