اہم خبریںتازہ تریندنیا

دنیا کا سب سے طاقتور ری سیٹ ہوگیا، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن(اے ون نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دنیا کا سب سے طاقتور ری سیٹ ہوگیا۔

سوشل میڈیا پر مختصر بیان میں امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ پلانٹیر ٹیکنالوجیز نے جنگی کارروائیوں میں اپنی مضبوط صلاحیتوں کو ثابت کردیا۔ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ یہ بات ہمارے دشمنوں سے پوچھ لیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button