اہم خبریںپاکستانتازہ ترینسندھ

سابق وفاقی وزیر فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی

 کراچی میں سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا ٹریفک حادثے میں زخمی ہوگئیں۔

پولیس حکام کے مطابق سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی گاڑی کو حادثہ ڈی ایچ اے میں درخشان تھانے کی حدود میں خیابان شمشیر پر پیش آیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ حادثے میں ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو چوٹ آئی ہے انہیں اسپتال روانہ کردیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button