اہم خبریںبلوچستانپاکستانتازہ ترین

غیرقانونی افغان باشندوں کےخلاف کریک ڈاون تیز

کوئٹہ(اے ون نیوز)کوئٹہ میں غیرقانونی افغان باشندوں کےخلاف کریک ڈاون تیز کر دیا گیا.

ایس ایس پی آپریشنز جواد طارق کے مطابق شہرمیں غیرقانونی افغان باشندوں کےخلاف کریک ڈاون جاری، 94 غیرقانونی افغان باشندےگرفتار،فارن ایکٹ کےتحت مقدمات درج.

شہر کے مختلف تھانوں میں افغان مہا جرین کاڈیٹا اکٹھا کیا جا رہا ہے،اب تک 22 ہز ار افرادکا ڈیٹا اکٹھاکیاگیاہے،افغان مہاجرین کی جائیدادوں،کاروبار اورملازمتوں سےمتعلق بھی معلومات اکٹھی کی جارہی ہیں.

جوادطارق کے مطابق ریاستی پالیسی پرمن وعن عمل درآمدکیا جائےگا،یکم نومبر تک بغیردستاویزات کےرہائش پزیر افغان باشندوں کےخلاف پالیسی کےمطابق کارروائی ہوگی.

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button