اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

علیم خان نے لاہور سے تحریک انصاف کی وکٹ اڑادی

لاہور( اے ون نیوز)پی ٹی آئی ٹکٹ کے امیدوار جواد گجر کا بھی این اے117سے عبدالعلیم خان کی حمایت کا اعلان۔

اب ہم عبدالعلیم خان اور ا±ن کے پینل کے انتخابی مہم چلائیں گے، دستبردار ہونیوالوں کو فیصلہ ،این اے117سے پی ٹی آئی کے سابق ٹکٹ ہولڈر کے بھائیوں کی عبدالعلیم خان سے ملاقات۔

ملک زمان نصیب کی قیادت میں شاہد گجر،ملک عثمان، میاں ارشد و عدیل گجر آئی پی پی میں شامل، این اے117سے سابق کونسلرز میاں ندیم،میاں ذیشان تیمور خان، آصف چشتی کی شمولیت ۔

پی پی146 سے سابق بلدیاتی رہنماو¿ں کی اسلام چارلی کے ہمراہ عبدالعلیم خان سے ملاقاتیں ،عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ این اے117سے بھرپور پذیرائی پر شکر گزار،شہریوں کے اعتماد پر پورا اتریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button