اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

وفاقی وزیر برائے نجکاری علیم خان نے باضابطہ چارج سنبھال لیا

اسلام آباد(اے ون نیوز)پاکستان استحکام پارٹی کے رہنما علیم خان نے نجکاری ڈویژن میں اپنے عہدے کا چارج سنبھالا ۔

علیم خان کو پرائیویٹائزیشن ڈویژن اور نجکاری کمیشن کے کام پر بریفنگ بھی دی گئی،متعلقہ سیکرٹریز نے وفاقی وزیر علیم خان کو تفصیلی بریفنگ دی،علیم خان نے کہا ہےکہ نجکاری کے عمل کو وزیر اعظم کی رہنمائی میں آگے بڑھائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button