اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

پریشان کن صورتحال یہ ہے؟علیمہ خان نے بیان جاری کر دیا

عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہاہے کہ پریشان کن صورتحال یہ ہے کہ کسی کو پرواہ نہیں کہ کیس کیسے چل رہے ہیں ، ایسا لگ رہاہے کہ ان کو یہ تاریخ دی گئی ہے کہ اس دن فیصلہ سنا دینا ہے ۔

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پندرہ اگست کو بانی پی ٹی آئی کو غیر قانونی طور پر گرفتار کیا گیا ، الیکشن کمیشن نے جلدی سے بانی پی ٹی آئی کو ناہل کر دیا ،سپریم کورٹ سے کہتے ہیں ہماری اپیل سنی جائے ،بانی پی ٹی آئی بار بار کہہ رہے ہیں کہ سی سی ٹی وی فوٹیج کس نے چوری کی ،پاکستان میں تمام اداروں کے دفاتر میں کیمرے موجود ہیں ۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button