اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

عطا تارڑ کے حلقے میں5،5ہزار میں ووٹ خریدنے کی ویڈیو وائرل

لاہور(اے ون نیوز)لاہور کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 127میں ووٹوں کی خرید وفروخت کی ویڈیو سامنے آ گئی ہے ،جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چند افراد بیٹھے ہوئے ہیں اور عورتوں میں 5،5ہزار تقسیم کر رہے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دیوار میں عطا تاررڑ کی تصاویر بھی لگی ہوئی ہیں ،اسی حلقہ میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بھی امیدوار ہیں ،چند روز قبل ہی عطا تارڑ نے بلاول بھٹو زرداری پر ووٹ خریدنے کا الزام لگا یا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button