وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق اعظم نذیر تارڑ ذاتی وجوہات کی بنا پر مستعفی ہوئے۔