اہم خبریںپاکستانتازہ تریندنیا

غزہ میں اب تک کتنے بچے شہید ہو چکے ہیں؟دل دہلا دینے والی ویڈیوز

غزہ(اے ون نیوز)اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری سے غزہ میں اب تک 260 معصوم بچے شہید ہو چکے ہیں.


تفصیلات کے مطابق غزہ سے بچے کے چیتھڑوں کی خوفناک ویڈیو، دل دہلا دینے والا منظر سامنے آ رہے ہیں،جنہیں دیکھ کر دل دھل جاتا ہے.


اب تازہ ترین اطلاعات سامنے آ رہی ہیں کہ اسرائیل غزہ پر فاسفورس بموں سے حملے کر رہا ہے جو کہ جنگی جرائم کے زمرے میں آتا ہے.


دوسری طرف لبنان کے بعد شام سے بھی اسرائیل پر حملہ کیا ہے اورمتعدد مارٹر گولے فائر کیے گئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button