اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

نیب کی ٹیم کا بحریہ ٹاؤن کے مرکزی دفتر پر چھاپہ

نیب کی ٹیم نےبحریہ ٹاؤن کے مرکزی دفتر پر چھاپہ مارا ہے۔

 القادر یونیورسٹی کی زمین کے کاغذات حاصل کرنے کیلئے چھاپہ ماراگیا،نیب کی ٹیم نے بحریہ ٹاؤن کے کارپوریٹ آفس میں مختلف حصوں کی تلاشی لی۔

نیب ٹیم بحریہ ٹاؤن کے مالک ملک ریاض کے دفتر سمیت دیگر اعلیٰ حکام کے دفتر کی تلاشی لیتی رہی ،بحریہ ٹاؤن ہیڈآفس میں موجود ریکارڈنیب ٹیم نے قبضے میں لے لیاگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button