الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹر پارٹی الیکشن سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
انٹرا پارٹی الیکشن کیس کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی سراہی میں 5 رکنی بینچ نے سنایا، فیصلے کے بعد گوہر خان تحریک انصاف کے چیئرمین نہیں رہے ہیں۔
11 صفحات پر مشتمل انٹرا پارٹی الیکشن کیس کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی سراہی میں 5 رکنی بینچ نے سنایا، فیصلے کے بعد گوہر خان تحریک انصاف کے چیئرمین نہیں رہے ہیں۔