اہم خبریںپاکستانپنجابتازہ ترین

راجن پور،تیز رفتار مسافر بس الٹنے سے 5 افراد جاں بحق، 20 زخمی

راجن پور(ا ے ون نیوز)راجن پور کے علاقے فاضل پور میں مسافر بس الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق راجن پور کی تحصیل فاضل پور میں تیز رفتاری کے باعث مسافر بس الٹنے سے 5 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ 20 زخمی ہوئے ہیں۔

زائرین کی بس سخی سرور سے جیکب آباد سندھ جا رہی تھی کہ فاضل پور کے قریب حادثہ پیش آیا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں اور نعشوں کو ڈسٹرکٹ اور فاضل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button