اہم خبریںپاکستانتازہ ترین

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی دھمکی آمیز خط موصول

اسلام آباد(اے ون نیوز)چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے علاوہ بھی سپریم کورٹ کے دیگر تین ججز کو خطوط موصول۔

جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس امین الدین خان کو بھی دھمکی آمیز خط موصول،سپریم کورٹ کے چار ججز کو دھمکی آمیز خطوط یکم اپریل کو موصول ہوئے۔

چاروں خطوط میں پاو¿ڈر اور خطرے کے نشان والی تصویر بھی بنی ہوئی ہے ،سپریم کورٹ کے چاروں ججز کو موصول خطوط کاو¿نٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کر دیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button