اہم خبریںپنجابتازہ ترین

ملتان،ایک ہی لڑکی سے پیار،دوست نے دوست کو قتل کرکے لاش جلا دی

ملتان (اے ون نیوز) تھانہ شاہ شمس کی حدود میں اندھے قتل کا معمہ پولیس نے حل کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سی پی او صادق ڈوگر نے انکشاف کیا کہ دوست نےلڑکی کی خاطردوست کو قتل کردیا، مقتول اور قاتل ایک ہی لڑکی کوپسند کرتے تھے،علی رضا نے مقتول سیف المشوق کوسر میں راڈ مارکرقتل کیا، علی رضا کے ساتھ اس کا سہولت کار بھی گرفتار کر لیا گیا ہے۔

ملزمان نے قتل کے بعد لاش کوجلاکر ورکشاپ میں دفن کردیا،ملزم کے موبائل سے قتل کے واقعے کی ویڈیو بھی برآمد کر لی گئی ہے ، ملزم ڈکیتی اورموٹرسائیکل چوری کے28 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button