اہم خبریںپنجابتازہ ترین

قصور،زمین کے تنازع پر فائرنگ ،2 سگے بھائی قتل

قصور، پتوکی(اے ون نیوز) زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجہ میں2سگے بھائی جاں بحق۔

تفصیل کے مطابق تھانہ صدر پتوکی کے علاقہ بولا گڑھی چک نمبر 10میں زمین کے تنازع پر دوگروپوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ ہوئی جس کے نتیجہ میں دو سگے بھائی 32سالہ جہانگیر اور 37سالہ تنویر موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ کی اطلاع پر ریسکیو 1122کی امدادی ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ نعشیں ہسپتال منتقل کر دی گئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button